• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری الیاس احمد (گگھڑ) بولٹن میں انتقال کرگئے

  مانچسٹر(نمائندہ جنگ ) چوہدری عبدالغنی کے والد اور چوہدری ریاض احمد گجر،چوہدری مشتاق احمد کے بھائی،بریگیڈئر بابر غنی کے چچازاد بھائی چوہدری الیاس احمد (گگھڑ) بولٹن میں انتقال کرگئے۔الیاس احمد 1973 میں برطانیہ اپنی فیملی کے ساتھ روزگار کے سلسلے میں آئے تھے،مرحوم انتہائی بااخلاق،ملنسار اور درد دل رکھنے والی شخصیت تھے، الیاس احمد مرحوم کی نماز جنازہ مدینہ مسجد میں ادا کی گئی،مرحوم کو برطانیہ کے شہر بولٹن کے مقامی قبرستان میں سپر خاک کیا گیا۔وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی انیل مسرت،سید مزمل حسین شاہ،قاری جاوید اختر چشتی،امام سبطین علی،پاکستان تحریک انصاف کے صدر ایڈووکیٹ عبدالستار رانا،چوہدری مشتاق برنلے،چوہدری مسرت علی،چوہدری مدثر،چوہدری مبشر گکھڑ،چوہدری بلال غنی،چوہدری لال حسین (سابق ایم پی اے)،چوہدری بشارت،چوہدری بنارس علی،آصف بٹ، چوہدری بلال ریاست،چوہدری ظفر اقبال مٹوانوالہ،چوہدری ولایت خان،چوہدری لیاقت علی،چوہدری شہزاد کریم،ملک عمران خلیل،چوہدری عمران علی،چوہدری اشفاق ڈھکرانوال،چوہدری انور بابکا، نور جمال، چوہدری ظفر نور جمال اشٹن انڈر لائن،کونسلر ندیم احمد،چوہدری مصدق احمد،چوہدری عرفان احمد،چوہدری محبوب احمد،سالیسٹر مظہر اسلم،ڈاکٹر محمد یونس پرواز،شہناز صدیق،لیاقت خان امرہ کلاں،چوہدری رضوان نصیر آف مرالہ،حاجی فاروق احمد،راجہ ظہیر نثار،چوہدری مطلوب احمد،چوہدری ذولفقار علی چھوکر،سید سجاد شاہ،ظفر آشٹن،حاجی بشیر احمد بولٹن،چوہدری بابر بھاگو،بیرسٹر افضال انور،چوہدری ناصر شیر،چوہدری کلیم گھرمالہ اور دیگر نے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
تازہ ترین