وزیرِ صحت سندھ کا یو ایس ایڈ پروگرام ختم ہونے پر اظہارِ افسوس
وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے یو ایس ایڈ پروگرام ختم ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام کے تحت گلوبل فنڈز سے کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن کو بہت مدد ملتی تھی جس کے ختم ہونے پر افسوس ہے۔