ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان نیشنل سیونگز ایمپلائز یونین ملتان ریجن کے زیراہتمام آٹھویں سالانہ محفل میلاد مصطفی ؐ ہوئی،جس کی صدارت جوائنٹ ڈائریکڑارسلان اسلم ملک نے کی جبکہ مہمانان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر فریداحمد ملک ، آصف ڈوگر، تحفظ عزاداری کونسل کے مرکزی صدرخاورشفقت بھٹہ ،مجلس وحدت مسلمین کے جنوبی پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات مہر سخاوت علی سیال، پاسدداران عزا پاکستان کے مرکزی صدر وجاہت علی مرزااور لیگل ایڈوائزر عون رضاانجم ایڈووکیٹ تھے۔