ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر کا بھاؤ 3 دن میں 2 روپے 92 پیسے بڑھا ہے۔
ڈالر کی قدر آج انٹربینک کے کاروباری سیشن میں ایک روپیہ 30 پیسے بڑھ کر 172 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 175 روپے 30 پیسے ہے۔