• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربراہ TLP سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج


تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام بھی فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔

محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق تحریکِ لبیک کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مزید 487 کارکنوں کے نام بھی فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین