• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے وزیراعلیٰ کو مخلوط حکومت کے 3 سالہ منصوبوں میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے، جام کمال

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان - فوٹو: فائل
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان - فوٹو: فائل

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ نئے وزیراعلیٰ کو مخلوط حکومت کے 3 سالہ منصوبوں میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی ایسے فارمولے کی اجازت نہیں دیں گے جو 3 سالوں کے اقدامات خطرے میں ڈالے۔

تازہ ترین