• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون محتسب پنجاب کی بہاولپور میں کھلی کچہری کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر) خاتون محتسب پنجاب نبیلہ خان نے ڈپٹی کمشنر آفس بہاولپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جسکا مقصد خواتین کو ہراسگی اور جائیداد کے حصول میں درپیش مسائل کا فوری حل اور انہیں انصاف دلانا تھا۔اس موقع پر خاتون محتسب پنجاب نبیلہ خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو جائیداد کا قبضہ نہیں دیا جاتاجس وجہ سے وہ دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور رہتی ہیں۔
تازہ ترین