کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ بری رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اتوار سے ڈی اے کریک کلب میں شروع ہوگی۔ مینز سنگلزکیلئے فرحان الطاف ، انڈر 17 میں رحیم وقار جبکہ خواتین سنگلز میں نتالیہ زمان کو ٹاپ سیڈ قرار دیا گیا ہے۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
چینی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر گفتگو کا دعویٰ مسترد کر دیا۔
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اور گورنر کے پی کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے۔
تحریکِ انصاف کے بانیٔ، عمران خان کے پاکستان میں 90 فیصد مقبول ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔
اوڈیشہ کے علاقے بولانگیر میں گزشتہ 35 برس سے مقیم سارادا بائی کو بھارتی حکام نے فوری طور پر ملک چھوڑ کر پاکستان واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے صوبے میں ایف اے/ایف ایس سی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو پر حملے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (او پی ایف) بورڈ کے نو منتخب رکن چوہدری آصف محمود کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے حکومت نے جو ذمہ داری دی ہے اسے پوری لگن سے نبھائیں گے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کے خلاف درج مقدمات پر سماعت ہوئی۔
پیرو کے ساحلی علاقے سے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک خاتون کی 5 ہزار سال پرانی باقیات دریافت کی ہیں۔
پہلگام حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال میں بھارتی ریاست اتر پردیش کی رہائشی ثناء کو بچوں سمیت اٹاری واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا۔
پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیلا سوٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ورکر کو محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی بنیادی حق ہے۔
ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی اور نیتا امبانی کے بچوں، اکاش، ایشا اور اننت کی کمائی سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔
قومی حج فضائی آپریشن کا آغاز کے سلسلے میں پہلی پرواز آج رات اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگی۔