• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برازیل میں ایک تیراک پرسکون انداز میں تیراکی میں مصروف تھاکہ اچانک مگرمچھ نے اس پرحملہ کردیا ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیٹانو جھیل میں نہانے میں مصروف ہیں اسی دوران مگرمچھ اس کے پیچھے سے آیا اور اس پر حملہ کردیا لیکن خوش قسمتی سے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ بچ کر کنارے پر آگیا۔

حملے کے بعد لوگوں نے موبائل ایمرجنسی کیئر سروس کو کال کی، تیراک کے بازو میں معمولی چوٹ آئی تھی اور وہ محفوظ رہا۔

تازہ ترین