کوئٹہ( پ ر )ماسٹر عبدالقیوم ، پی اینڈ ڈی کے بشیر احمد کاکڑ ، بورڈ آف ریونیو کے منیر احمد کاکڑ ، سیشن کورٹ پشین کے گلزار احمد ، صحافی نصیر کاکڑ کے بھائی نذیر احمد کی وفات پر کوئٹہ میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع ، ملک مجید کاکڑ ، سیکرٹری عصمت اللہ کاکڑ ، ایڈیشنل سیکرٹری فنانس محمد افضل خوستی ، ای ٹی او ایکسائز محمد نعیم کاکڑ ، قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سردار سمیع لونی ، جنرل سیکرٹری جلیل بازئی ، ڈاکٹر یاسر خوستی ، ڈاکٹر ظفر ، ڈپٹی سیکرٹری فشریز ظاہر داوی ، پی اینڈ ڈی کے چیف آف سیکشن سلیم ترہ کئی ، ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء ملک عمران کاکڑ ، ڈائریکٹر لیبر گل زمان بازئی ، ڈپٹی کنٹرولر بلوچستان اسمبلی ندیم احمد ، ڈاکٹر شاہ جہان پانیزئی ، ملک قربان ترین ، ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور نصیب اللہ کاکڑ ، صحافیوں ایوب ترین ، ظاہر خان ناصر ، آغا عبید ، عبداللہ مگسی ، بابر ، مرتضیٰ ترین ، جعفر ترین ، رضوان سعید ، نصیر احمد ، مطیع اللہ ، امین اللہ مشوانی ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے موسیٰ بلوچ ، میر غلام نبی مری ، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما احمد جان ، سردار جمیل ، ایڈیشنل سیشن جج شازیہ شبیر ، سنیئر سول جج پشین جہانگیر عالم ، جوڈیشل مجسٹریٹ خانوزئی عائشہ کاکڑ ، جوڈیشل مجسٹریٹ صدام دشتی ، سنیئر قانون دان نادر خان چھلگری ، پشین زکوۃٰ کمیٹی کے چیئرمین ملک سعداللہ کاکڑ ، سیاسی و قبائلی رہنماء ملک عبدلحئی کاکڑ ، عبدالمناف ، صاحب جان کاکڑ عصمت احمد خیل ، بشیر احمد دمڑ اور دیگر نے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔