اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ" عذر گناہ بدتر از گناہ"اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ آواز کے حقیقی اور درست ہونے کا سائنسی اور جدید تجزیہ کرنے والی امریکی کمپنی کا تصدیق نامہ پیش خدمت ہے کہ یہ ثاقب نثار ہی کی آواز ہے۔ اعمال نامہ حاضر ہے جناب۔عذر گناہ بدتر از گناہ۔