• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم دسمبر سے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان بولان میل بحال ہوجائیگی

لاہور (نمائندہ جنگ)ہمارے کسٹمرہمارے لیے خاص ہیں ان کی خدمت کے لیے ریلوے میں مزید بہتری لائی جارہی ، یکم دسمبر 2021سے کوئٹہ ، کراچی کے درمیان بولان میل ٹرین کو بحال کیا جارہا ہے ۔ ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے بیٹھنے کے لیے مزید بنچ لگائے جارہے ہیں کرپشن میں اگر کوئی ملوث ہوتا ہے تو ہمیں ثبوت کے ساتھ چیزیں فراہم کریں تاکہ محکمے سے کرپشن کا خاتمہ ہو اور نشاندہی کرنے والے کو بھی انعام دیاجائے گا۔

تازہ ترین