ملتان ( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل کے الحاج محمد اشرف قریشی نے ایران کے قونصل جنرل محمد رضا نذیری سے ملاقات کی ان سے پاکستانی زائرین کے لئے ویزا پالیسی میں اور ملتان میں کیمپ آفس قائم کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے ملتان میں فارسی زبان و ثقافت کے ماضی میں اثرات سے متعلق تبادلہ خیال بھی کیا۔