ہے حقیقی زمانہ مستقبل
حال تو صرف ایک پردہ ہے
آج کی کاوشیں ہیں کل کے لئے
بزمِ امروز، بزمِ فردا ہے
کمسنوں سے جنسی درندگی میں ملوث جیفری ایپسٹین کو پیش کش کی گئی تھی کہ وہ امریکی وزارت دفاع کے ادارے پینٹاگون اور ایف بی آئی کی عمارتیں خریدلے۔
ایران نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو خط میں واضح کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات سے فوجی جارحیت کا حقیقی خطرہ ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا۔
ول فورسٹر ایم پی کا کہنا ہے کہ نئے سرحدی قوانین پر منصوبہ بندی کی کمی اور بے ترتیب بات چیت افراتفری کا باعث بنی ہے
ملک کے مختلف حصوں میں ہفتے کے اختتام پر موسمی صورتحال یکسر تبدیل ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
تقریب میں مرد خواتین بچوں سمیت پاکستانیوں اور دوسرے ملک کے مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دس دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے لکھا کہ ’فلسطینی لوگ اپنی سرزمین پر موجود ہیں اور نسل پرست آبادکار حملہ آوروں کو ہمارا ملک چھوڑنا ہوگا۔
مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو کار کی پچھلی نشست پر تھانے سے نکلتے دیکھا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج کے دوران ضد سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے غیررسمی ملاقات کے دوران غیر متوقع گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں گلے لگا لیا۔
اخبار کے مطابق فوجی اڈہ 5 ہزار فوجیوں پر مشتمل اور 350 ایکڑ سے زیادہ رقبے پر تعمیر ہوگا، فوجی اڈہ مستقبل کی انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کے لیے آپریٹنگ بیس ہوگا۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں پیس بورڈ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کہنا ہے کہ ویڈیو سے دانستہ طور پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تحریک تحفظ آئین پاکستان اس جھوٹے اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کی مذمت کرتی ہے۔