• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بار بار غلطی پر ڈرائیورز کے لائسنس، بسوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کیے جائینگے، ڈی آئی جی موٹروے پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی موٹروے پولیس، سائوتھ زون نے واضح کیا ہے کہ متعدد بار غلطی کرنے والے ڈرائیور ز کے لائسنس اور بسوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کیے جائیں گے، وہ یہاں بس مالکان اور ان کے نمائندوں پر مشتمل وفد سے ملاقات کررہے تھے،اس موقع پرسیکٹر کمانڈر تھری، ایم نائین سید فرحان احمد بھی موجود تھے۔

تازہ ترین