اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وضاحت کی ہےکہ مریم نواز نے اپنی پارٹی کے اشتہارات بند کرنے کی ہدایت کی تھی ،سرکاری اشتہارات پر انکا کوئی اختیار نہیں تھا۔
ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 23 ایشین کپ 2026ء کوالیفائر کے لیے کیمپ 16 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔
امریکی میڈیا کے مطابق لینا بینا کو مس جان ڈو کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، وہ 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کی موت کی تصدیق پولک کاؤنٹی میڈیکل ایگزامنر نے کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے بتایا کہ اس کی بیٹی گھریلو ملازمہ تھی، گھر کے مالک نے فون پر بتایا ان کی بیٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی۔
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، اس حوالے سے استنبول میں بتایا گیا کہ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مخالفت کر دی۔
امریکی ریاست نیویارک کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں اسکول پرنسپل کا شادی شدہ خاتون ٹیچر کے ساتھ افیئرز سامنے آنے پر دونوں کی شادیاں ختم ہو گئیں۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ہفتے کو اپنے گھر پر رکشا بندھن کی تقریب میں شرکت کی۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں نوجوان نے گرل فرینڈ کے خودکشی کرنے پر دل برداشتہ ہو کر اس کی ماں اور بھائی پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔
غزہ کی صورتِ حال پراقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتا ہے۔
سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دلی خالصتان کا حصہ بنے گا، سکھوں کو آزادی کی تحریک کے ساتھ ہونا چاہیے۔
ویڈیو نے چیئرمین ڈمپرز اونر ایسوسی ایشن کے بیان کی بھی نفی کر دی، چیئرمین ڈمپر ایسوسی ایشن نے حادثے کا ذمہ دار واٹر ٹینکر کو قرار دیا تھا۔
قومی ایئر لائن کی پیرس سے لاہور کی پرواز پی کے 734 دو روز بعد بھی اڑان نہ بھر سکی۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں فتح کے جذبے سے سرشار قوم اس بار یومِ آزادی تاریخی انداز میں منائے گی۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس اور یوکرینی صدور کے درمیان بات چیت کے شیڈول کے لیے کام کر رہا ہے۔
کراچی میں گزشتہ رات راشد منہاس روڈ پر ہونے والے حادثے کا سبب بننے والا ڈمپر خالی تھا جو فاسٹ ٹریک پر تیز رفتاری سے جا رہا تھا۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کے نام پر ریاست کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے،