• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1788 ڈالر سے بڑھ کر 1790 ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 24ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 86 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 6ہزار 310 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

بزنس سے مزید