• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، آتشبازی کا سامان بنانے کی فیکٹری میں دھماکا، ماں، 2 بیٹیاں جاں بحق

کھرڑیانوالہ (نامہ نگار)فیصل آباد کے علاقہ کھرڑیانوالہ میں آتشبازی کاسامان بنانےکی فیکٹری میں کام کے دوران دھماکہ ہوا، جسکے نتیجے میں وہاں کام کرنیوالی ماں اوراسکی 2کمسن بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں، 2افراد زخمی ہوئے۔ 2بھینسیں بھی ہلاک ہوگئیں۔

تازہ ترین