• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیر خوار بچہ ساتھ لانے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کو وارننگ

لندن(جنگ نیوز)برطانوی پارلیمنٹ کے ایک اہلکار نے خاتون رکن اسٹیلا کریسی کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ اپنے ساتھ شیر خوار کو اسمبلی سیشن میں نہ لائیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیلا کریسی کو تین ماہ کے بچے کو اسمبلی سیشن میں لانے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں بچے کو نہ لائیں۔

دنیا بھر سے سے مزید