• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ ترنول کے علا قے ترنول ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرالر ڈرائیور نے ریوس کرتے ہو ئے ایک راہ گیر کو کچل دیا ، دو افراد زخمی بھی ہو گئے ،۔پولیس نے ڈرائیور کے خلاف رپٹ درج کر کے 65 سالہ خستہ گل کی لاش بیٹے کے حوالے کر دی ۔
تازہ ترین