• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثہ جات کیس،سابق چیف انجینئر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (نیوزرپورٹر) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق چیف انجینئر پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ محمد رمضان اور اسکے بیٹے فیضان کے بے نامی داروں کو نوٹس جاری کردئیے۔عدالت نے ملزم رمضان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کرد ی ۔
لاہور سے مزید