• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو نواب محمد اسلم رئیسانی ، نوابزادہ طارق مگسی ، میر سکندر عمرانی ، عبدالرشید بلوچ ، ملک نعیم بازئی ، ماہ جبین شیران کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
تازہ ترین