نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندی اور جارحیت کیخلاف محاذ کا اعلان
نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا کہنا ہے کہ افغان بیٹے نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندی اور جارحیت کے خلاف محاذ بنانے کا اعلان کر دیا۔اور بیٹیاں اس دہشتگرد گروہ کے چنگل سے ملک کو بچانے کے لیے تیار ہیں۔