چٹاگانگ (جنگ نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل جمعے کو چٹاگانگ اور ڈھاکا سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1تھی۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔
کویتی حکومت نے امریکا اسرائیل کی ایران پر ملسط کی گئی جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
ائیر وائس مارشل محمد شاہد افضال نے مزارِ اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔
عتیق میر کا کہنا ہے کہ عید پر فروخت کے لیے گوداموں میں جمع کیا گیا 70 فیصد اسٹاک فروخت نہ ہو سکا
ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔
ملک بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، 23 مارچ وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ بیسمنٹ میں گیٹ نمبر دو کے قریب لگی، اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔
بانی پی ٹی آئی کو انجیکشن کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
اسپیکر قالیباف نے کہا کہ امریکی بانڈز خریدار کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹر نشانہ ہوں گے۔
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان یاد دلاتا ہے کہ قومی عزم کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے اتحاد سب سے اہم ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلوں کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام متحرک کردیا گیا ہے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ اگر واشنگٹن نے ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو امریکی حصص والی کمپنیوں کو مکمل طور پر تباہ کردیں گے۔
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا عالمی توانائی مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔
ہوم سیکرٹری محمود کے امیگریشن کے مجوزہ منصوبے کے تحت تارکین وطن کو برطانیہ میں مستقل رہائش یا غیر معینہ قیام کی اجازت کی مدت کو پانچ سال سے بڑھا کر 10 برس کر دی جائے گی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق رہنماؤں نے امریکا، اسرائیل۔ ایران جنگ روکنے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔