• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول پہنچ سے دور،چوروں نے موٹرسائیکل کی بجائے سائیکل چوری کرنے شروع کردیئے

فیصل آباد(صباح نیوز)مہنگائی کی وجہ سے پٹرول کی پہنچ سے دورچوروں اورڈاکوؤں نے موٹرسائیکل کی بجائے سائیکل چوری کرنے شروع کردیئے۔ کھرڑیانوالہ میں ایک نوجوان کو مبینہ طورپرسائیکل چوری کرتے ہوئے عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑکردرگت بنانے کے بعدپولیس کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین