• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روبینہ خان کے والد اورزاہد علی خان کےسسر کی رسم چہلم آج ہوگی

لاہور (نیوز رپورٹر)ڈی جی پی آر کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل روبینہ خاں کے والد اور جنگ لاہور کے رپورٹر زاہد علی خاں کے سسر محمد افضل کی رسم چہلم آج ادا کی جائے گی۔ دعا مرحوم کی رہائش گاہ واقع 15بی طارق کالونی سوڈیوال میں نماز عصر سے قبل ہو گی۔
لاہور سے مزید