• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہیں اور خسرہ اور روبیلا مہم جاری ہے. اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے خدا بخش کالونی میں قائم آؤٹ ریچ سائٹ کا دورہ کیا. انہوں نے کہا کہ سوشل موبیلائیزر متحرک ہیں اور بچوں کو خسرہ اور روبیلا انجکشن لگا رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ 27 سے زائد بچوں کو صبح سے لیکر اب تک ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے ۔
تازہ ترین