• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام وملک دشمن عناصر فسادکی سازشوں میں مصروف ہیں‘ جمعیت ن

اکوئٹہ (آن لائن)جمعیت نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی اورصوبائی سیکرٹری اطلاعات مولوی رحمت اللہ حقانی نے کہا ہےکہ اسلام اور ملک دشمن عناصر فساد پھیلانے کے لیے سازشوںمیں مصروف ہیں غیروں کی ایماء پرلسانیت اور قومیت کے نام پر نفرت پیدا کی جارہی ہے مگرقوم ان کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی انہوںنے کہاکہ غیروں سے وفاداری کے سرٹیفکیٹ لینے کیلئے جہاد اورمجاہدین کے خلاف زبان درازی کی جارہی ہے امارت اسلامی افغانستان کی فتح سے یہ عناصر یتیم ہوچکے ہیں ۔
تازہ ترین