• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد ر ہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت 1،بارکھان9،گوادر14،قلات منفی4، خضدار11، لسبیلہ10، نوکنڈی8 ،سبی8 ، تربت18، ژوب7 اور زیارت میں منفی5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک اور سرد ر ہے گا۔
تازہ ترین