• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میں مکینوں کو ڈینگی سمیت مضر صحت جراثیم سے بچانے کیلئے تواتر کے ساتھ مختلف یوسیز میں ادویات کا چھڑکاؤ جاری ہے پوری کوشش کی جارہی ہے کہ ضلع شرقی کے مکینوں کو ڈینگی،ملیریا ودیگر مضر صحت جراثیم سے بچانے کیلئے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے،ان علاقوں میں خصوصی طور پر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا اہتمام کیا جارہا ہے جہاں ڈینگی کے کیسز سامنے آرہے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید