• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین سے بدتمیزی کر نے والا مسافر کوچ کا ڈرائیور گرفتار، 1500روپے جرمانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسافر کوچ کے ڈرائیور کو غفلت اور تیز رفتار ی سے منع کرنے پر خواتین سے بدتمیزی کی خاتون کیجانب سے وائرل کی گئی وڈیو پر ٹریفک پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ،وڈیو میں تیز رفتاری اور غفلت سے گاڑی چلانے والے الیاس کوچ کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے 1500روپے جرمانہ کر دیا ۔

تازہ ترین