چین میں دنیا کی سب سے خطرناک کافی شاپ
چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان میں واقع گوشی کیلف کافی (بلند چٹان پر لٹکتا کافی شاپ) شاید دنیا کا سب سے خطرناک کیفے ہو سکتا ہے۔ گوشی کلف کافی نامی یہ منفرد کیفے اپنے کسٹمرز کو گرجتی لہروں سے تقریباً 60 میٹر بلند ایک بلند وبالا چٹان کی بلندی پر بیٹھ کر کافی پینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔