• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1068 پوائنٹس کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1068 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 23 ارب رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 131 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 385 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید