• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رہنما کے قتل کے خلاف آئی جی سندھ کے دفتر کے باہر احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے قمبر میں پی ٹی آئی رہنماء سخاوت راجپوت کے قتل کے خلاف آئی جی سندھ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا ، وفد نے آئی جی کے علاوہ کسی اور افسر سے بات کرنے سے انکار کر دیا اراکین اسمبلی کی جانب سے ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ کی جانبداری پر بھی احتجا ج کیا گیا،اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ سمیر چنا مبینہ طور پر جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کررہے ہیں۔

تازہ ترین