• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کی موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کے حکم کیخلاف اپیل

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) ایف بی آر نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موبائل کال پر 5 منٹ کے بعد 75 پیسے لگایا جانیوالا ٹیکس واپس لینے کے حکم کے خلاف اپیل دائر کردی۔ اپیل گزار ایف بی آر کی جانب سے سوموار کے روز دائر کی گئی اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ5 منٹ کی کال کے بعد 75 پیسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی قانون کے مطابق ہے۔

ملک بھر سے سے مزید