• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کا پشاور میں پاور شوآج، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

پشاور( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کا پشاور میں پاور شوآج ، پنڈال سج گیا، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار، جگہ جگہ پی پی کی ریلیاں ، ترانے، آتش بازی کا مظاہرہ، جھنڈوں کی بہار، سٹیج تیار، جلسہ گاہ میں کیک کاٹا گیا،مرکزی قائدین کی پشاور آمد، قئدین کاکہنا ہے کہ سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں سے کارکنوں کے قافلے پشاور پہنچ رہے ہیں، جلسہ ہر قیمت پر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید