• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں پبلک سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی پر غور

پیرس( نیوزڈیسک)فرانسیسی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین کے حجاب پہننے پرپابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے اس پابندی کو اب نجی شعبے میں بھی لاگو کیا جائے گا علاوہ ازیں غیر ملکی اماموں اور مساجد کی فنڈنگ کے ساتھ ساتھ گھر وںپر دینی تعلیم و تربیت پر بھی پابندی کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
تازہ ترین