• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن سےجواب طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےنابینا نائب قاصد عبداللہ حسیب کی نابینا بیوی ٹیچرکے تبادلے کی درخواست پر سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
تازہ ترین