• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیومن رائٹس کونسل خیبرپختونخوا کے صدور کا انتخاب

پشاور (جنگ نیوز) ہیومن رائٹس کونسل خیبرپختونخوا کے صدر شاکرنواز خان نے نثار قریشی کو سینئر نائب صدر‘ سعد قریشی کو نائب صدر‘اعظم خان کو ضلع سوات کا صدر و صوبائی جنرل سیکرٹری ‘ طاہر نظامی کو تحصیل تخت بھائی کا صدر‘ حنیف خان کو رستم کا صدر اور حاجی رحیم گل کو ضلع بونیر کا صدر منتخب کردیا۔
تازہ ترین