کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی تاجروں نے ایران کیساتھ بارٹر معاہدے پر جلد عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔ میاں انجم نثار کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ محکمے خاص طور پر مرکزی بینک کو بغیر کسی تاخیر کے منظور شدہ کراسنگ پوائنٹس کے ذریعے بارٹر ٹریڈ کے نفاذ پر کام شروع کرنا چاہیے۔