• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں200روپے فی تولہ کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کی کمی سے 1794ڈالر سے کم ہو کر 1786 ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 22ہزار 800روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 178روپے کے اضافے سےایک لاکھ 5ہزار 281روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1460روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

بزنس سے مزید