• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا گیلانی لاء کالج کے زیر اہتمام انٹرا ڈیپارٹمنٹل قانون مقابلے

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا گیلانی لاء کالج کے زیراہتمام انٹرا ڈیپارٹمنٹل قانون مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکمل خان جبکہ مہمان خصوصی وائس چانسلر جامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی تھے، پرنسپل گیلانی لاء کالج ڈاکٹر رائو عمران حبیب نے کہا کہ میں بے حد ممنون ہوں کہ زکریایونیورسٹی گیلانی لاء کالج کی دعوت پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گیلانی لاء کالج آئے اوران کے ساتھ ہونے والے علمی سیشن سے طلباء طالبات کو سیکھنے کے مواقع میسر آئے۔
ملتان سے مزید