• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمنی مسلح افواج کا حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللّٰہ کے خلاف حملوں کا آغاز

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

یمنی مسلح افواج نے حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللّٰہ کے خلاف حملے شروع کر دیے۔

ترجمان یمنی مسلح افواج کے مطابق صنعا اور صعدہ میں حوثی ملیشیا کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یمنی میڈیا نے صنعا میں سعودی عرب کی جانب سے فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

 خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں فضائی حملے کی تصدیق نہیں کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید