• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھ گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 729 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 777 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید