کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں تاخیر کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتے کی تاخیر کا امکان ہے۔
25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جی ڈی اے کے مطابق گوادر کے مغربی ساحل پر دو کچھوے مردہ حالت میں پائے گئے۔
ترجمان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ متعلقہ مواد برطانوی پولیس کی جانب سے قانون کے مطابق جانچا جائے گا، قانون شکنی کا مواد سامنے آنے پر فوجداری تحقیقات شروع ہو سکتی ہیں۔
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی ایک خاتون کا بیٹی کی سالگرہ والے دن لاٹری میں انعامی رقم نکل آئی۔
برطانیہ میں حکومت کی جانب سے نگہداشت سے نکلنے والے نوجوانوں کو 25 برس کی عمر تک مفت ادویات، دانتوں اور آنکھوں کے علاج کی سہولت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
دھروو راٹھی نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو ایڈیٹڈ ہے، ان کی اصل ویڈیو میں دیپیکا پڈوکون کی تصاویر شامل نہیں تھیں، بلکہ بعد میں کسی نامعلوم شخص یا گروہ نے ان تصاویر کو ویڈیو میں شامل کر دیا۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سہیل آفریدی جو کچھ پنجاب میں دیکھیں اسے کےپی کے میں جا کر لاگو کریں، آفریدی صاحب کو ان کی کابینہ نے کہا ہے کہ پشاور گندا بہت ہے۔
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدیں صدیقی نے عملے کے نام پر ایک جم غفیر کو ساتھ لیکر چلنے کی جاری بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب چھوٹی سی تعداد پر مبنی ٹیم موثر طریقے سے کام کرسکتی ہے تو ہمیں اتنے زیادہ لوگوں کی ضرورت کیوں ہے؟
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤئنٹس سے اشتعال کا معاملہ نہ سیاسی ہے اور نہ ہی اظہارِ رائے کی آزادی،
برطانیہ بھر میں جہاں ہر طرف کرسمس کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں، وہیں سن 80 کی دہائی کی ایک پنشنر کی پراسرار موت نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دوڑیں لگوا دیں۔
ورک ویزا پر برطانیہ آنیوالے 13ہزار سے زائد غیر ملکی باشندوں نے گزشتہ سال برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں ہمیشہ ڈائیلاگ کے حق میں رہا ہوں لیکن یہ اختیار صرف اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کا ہے،
اس موقع پر پوری دنیا، بالخصوص مسیحی برادری کو یومِ ولادت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک تعلقات مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کی گئی، دونوں ممالک کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران اس گاڑی میں نصب ویب کیم (ڈیش کیم) کی فوٹیج بھی حاصل کی گئی ہے، جس میں آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ شامل ہے اور یہ شواہد کا اہم حصہ سمجھی جا رہی ہے۔