• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کاؤنٹی گلاسٹر شائر کا پاکستانی اسپنر ظفر گوہر کے ساتھ معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش کاونٹی گلاسٹر شائر نے پاکستانی ا سپنر ظفر گوہر کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ظفر گوہر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے۔انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئن شپ اگلے سال اگست اور ستمبر میں شیڈول ہے۔

تازہ ترین