• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی اپیلیٹ بینچ نے مقدمہ قتل میں تین ملزمان اسد اللہ، علی نواز اور لال محمد کی عمر قید کے خلاف اپیل منظور کرلی اور محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے سزائیں کالعدم قرار دیدیں، پولیس کے مطابق گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے یاسین عرف مناکو جون 2O16 میں اغوا کرکے قتل کردیا تھا، ملزمان کی نشاندھی پر یاسین عرف منا کی گڑھے میں دبائی گئی لاش برآمد کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید