• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی پروپیگنڈا میں ملوث 6 ممالک کے 3500 ٹوئٹر اکاؤنٹس بند، چین اور روس بھی شامل 

لندن (اے ایف پی /جنگ نیوز )مائیکروبلاگنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس نے چھ ممالک میں ایسے 3500 اکاؤنٹس بند کیے ہیں جن سے حکومت کے حق میں پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا۔اے ایف پی نے ٹوئٹر انتظامیہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن ممالک کے اکاؤنٹس بند کیے گئے ہیں ان میں چین اور روس بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین