• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ بیوروکریٹ جمیل احمد کوڈی جی نیب تعینات کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ جمیل احمد کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔جاری کی گئی دستاویز کے مطابق جمیل احمد گریڈ 22 میں ریٹائر ہو کر اب گریڈ 21 کی سیٹ پر ڈی جی نیب تعینات کئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دستاویز میں کہا گیا ہے کہ جمیل احمد وزیرِ اعظم عمران خان کی منظوری سے نیب میں ڈی جی تعینات ہوئے ہیں۔

تازہ ترین