• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی یونیورسٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی، گرانفروشی پر جرمانے

راولپنڈی، اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے، خصوصی نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاص صفدر سکندری نے ڈھوک کھبہ روڈ پر چھاپے مارکر ایس او پیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشی پر32ہزار روپے کے جرمانے کئے ۔دو قصابوں کو بڑا گوشت چھ سو روپے کی بجائے ساڑھے چھ سو روپے فروحت کرنے پر آٹھ آٹھ ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بھی 8افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ6دکانیں سیل کر دی گئیں، خلاف ورزی کے مرتکب افراد سے مجموعی طور پر63ہزا ر 500 روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔
تازہ ترین